

Loading content...
ایک روایت یہ ہے کہ جناب احمد بن اسحاق بن الاشعری القمی کو جو توقیع مبارک تحریر فرمائی تھی اس میں بھی کئی دنبے خرید کر عقیقے کی مد میں ذبح کرنے کا حکم تھا اور فرمایا تھا کہ انہیں شیعان قم میں تقسیم فرمادیں اسی طرح بہت سے لوگوں کے نام کتب میں موجود ہیں مگر ہم یہاں کتاب کی ضخامت کو بڑھانا نہیں چاہتے اس میں اپنے گھر کی کنیزوں اور غلاموں کو تیسرے دن آپ نے دعوت طعام دی تھی اور اس میں انہیں اپنے شہنشاہ بیٹے عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت سے بھی مشرف فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار