

Loading content...
جو مومنین دور دراز علاقوں میں رہتے تھے ان کے پاس زندہ بکرے اور دنبے بھجوائے گئے جیسا کہ جناب ابراہیم بن ادریس نو بختی کے پاس شہنشاہ معظمعلیہ الصلوات السلام نے چار دنبے بھجوائے اور ایک گرامی نامہ تحریر فرمایا کہ یہ ہماے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے عقیقے کے دنبے ہیں اسے آپ بھی کھائیں اور اپنے خاندان والوں کو اور دیگر مومنین کو بھی اس دعوت میں شریک فرمائیں مگر اس بات کو کسی کے سامنے بیان نہیں کرنا کہ ہمارے لخت جگر کا ظہور ہوچکا ہے یعنی اخفا کا سختی سے حکم فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار