

Loading content...
نومولود بچوں کاعقیقہ کرنا مستحب ہے اور اس کے بارے حکم ہے کہ ساتویں دن عقیقہ کی رسم ادا کریں اس میں کسی جانور کا ذبح کرنا لازم ہوتا ہے اور وہ اس مولود کا فدیہ ہوتا ہے اور مولود کی زندگی کامحافظ ہوتا ہے ،جب ساتواںدن ہوا توشہنشاہ معظم جناب ابومحمدؐالعسکری علیہ الصلوات والسلامنے پاک خاندان کے جملہ افراد صلوات اللہ علیھم اجمعینکو جمع فرمایا اور ان کے سامنے پہلے اس لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے سر اطہر کے بال تراشے گئے اور اس میں خصوصیت یہ تھی کہ آپ نے ان کے سر اطہر پر دو چوٹیاں ( لٹیں ) چھوڑ دیں باقی سر اطہر کے بال تراش فرمائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار