

Loading content...
شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلامنے فرمایا آپ فکر نہ کریں آپ کے لعل کو ہم نے اس کے سپرد فرمایا ہے کہ مادر موسیٰ علیہ السلام نے اپنا بیٹا جن کے سپرد فرمایا تھا یہ آپ کا پرانا خادم یعنی جناب جبریل علیہ السلام تھا آج آسمان کے ملکوت نے ان کی زیارت کی خواہش کی تھی اور اس استدعا کو ہم نے شرف قبولیت عطا فرمایا ہے وہ انشا اللہ ابھی یہاں تشریف لائیں گے آپ فکر مند نہ ہوں ۔منتخب ص335
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار