

Loading content...
ایک اور روایت میں ہے کہ اچانک کئی مرغان سفید آسمان پر ظاہر ہوئے شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلامنے ان میں سے ایک پرندے کی طرف اشارہ فرمایا اور اسے اپنے قریب بلایا اور اس کے بعد اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کواس کے سپرد فرمایا اور وہ انہیں لے کر آسمانوں میں غائب ہو گئے ((R_48
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار