

Loading content...
جب شہنشاہ ابو محمد العسکری علیہ الصلوات والسلاماپنے لخت جگر سے کلام فرمارہے تھے عین اس وقت ان کے اور ہمارے مابین ایک نورانی حجاب حائل ہو گیا اور ہم سے ہمارے نور نظر غائب ہو گئے اس وقت ہم نے دریافت کیا بیٹا یہ کیا ہو گیا کہ ہمیں ہمارے لال نظر نہیں آ رہے ؟ اس پر آپ نے فرمایا ہم نے آپ کا لخت جگر اس کے سپرد فرمادیا ہے جو ہم سے بھی اور آپ سے بھی زیادہ ان پر حق رکھتا ہے یعنی اللہ جل جلالہ کے سپرد فرمایا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار