

Loading content...
جمعرات کا دن ہوا تو ہم نے سوچا کہ اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی ایک مرتبہ پھر زیارت کر لیں یہ سوچ کر ہم شہنشاہ ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات والسلام کے گر اطہر میں تشریف لے گئے شام کا وقت تھا ہم نے گھر اطہر کے صحن میں دیکھا شہنشاہ بیٹے علیہ الصلوات والسلام مسندپہ تشریف فرما ہیں اور ان کے سامنے والی مسندپہ ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا تشریف فرما تھیں اور ان کی آغوش میںشہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلوہ افروز تھے اور والدہ ٔ ماجدہ صلوات اللہ علیھا سے کچھ راز ونیاز فرما رہے تھے ہم نے جاکر ان کو سلام کیا اور اس کے بعد لخت ِجگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف متوجہ ہوئے انہیں بہت پیار کیا اس کے بعد شہنشاہ ابو محمد العسکریعلیہ الصلوات والسلام نے اپنے لخت جگر کو ہم سے لیا اور فرمایا بیٹا آج بھی کلام الہٰی سنا دیں کیونکہ کلام ِ خالق بزبان ِخالق سننے کا تو مزا ہی اور ہے کیونکہ آپ لسان اللہ عزوجل ہیں۔… یہ سن کر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار