

Loading content...
ّّ()اسی دن کے بارے میں آپ کی پاک کنیز بی بی نسیم سلام اللہ علیہ بیان فرماتی ہیں کہ مجھ سے ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا نے فرمایا کہ ہمارے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کو گہوارئہ اقدسے اٹھا کر ہمارے پاس لائو جب میں گہوارہِ اقدس کے قریب پہنچی تو مجھے چھینک آ گئی تو شہزادہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمایا یرحمک اللہ(اللہ تم پر رحم فرمائے )یہ سن کر میں بہت حیران ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار