

Loading content...
انہیں بھی بلایاگیا اس وقت زائرین کی تعداد چالیس سے بھی زیادہ تھی جب سارے غلام اور کنیزیں جمع ہو چکیں تو آپ نے اپنے حجرہ مبارک سے اپنے لخت ِ جگر اپنی دستا ر کے معصوم وارثعجل اللہ فرجہ الشریف کو گود میں اٹھا کر کمرہ زیارت نشست گاہ میں لائے اور ہمیں ان کی زیارت کرواتے ہوئے اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کا اس طرح تعارف کروایا یہ ہمارے بعد آپ کے امام زمانہ ہیں اور خلیفة اللہ فی العالمین ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار