

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی دنیا پر آمد کا یہ تیسرا دن تھا اس دن کے بعد بھی کئی واقعات ہماری کتب میں مو جود ہیں جیسا کہ ابی غانم (جو شہنشاہ معظم جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات والسلام کے غلام ہیں ) سے روایت ہے کہ یہ دن وہ روز ِ سعید تھا کہ اس دن ہمیں ہمارے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کروائی گئی وہ فرماتے جب تیسرا دن ہوا تو شہنشاہ معظم جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات والسلامنے اپنے سارے غلاموں کنیزوں کو جمع فرمایا اور اس میں جو خواص سرمن میں موجود تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار