

Loading content...
ان روایات سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ ملکوت زیارت کے لئے ایک مرتبہ نہیں آے بلکہ مسلسل آتے رہے تھے اور میں سمجھتا ہوں انہیں آنا بھی چاہیے تھا کیونکہ وہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کیاانتقام کے پیاسے تھے اور یہ ان کے منتقم تھے اس لئے آنا ضروری تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار