

Loading content...
ہم نے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریفکو اٹھایا سینے سے لگائے ان کے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے پاس لے گئے وہ اس وقت تکیے کا آسرا لئے ہوئے تھے ہمیں دیکھ کر تعظیماََ کھڑے ہو گئے اس کے بعد انہوں نے لخت جگر کو لیا اور پھر تکیے پر استراحت پذیر ہو گئے اور اپنے لال کو اس طرح سینے پہ کھڑا کیا کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکے قدم مبارک ان کے سینے پر ٹکے ہوئے تھے ، اس کے بعد وہ آہستہ آہستہ اوپر کو اٹھے اور اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریفکے دہن مبارک میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار