

Loading content...
شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلامکی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا سے روایت ہے کہ جب پندرہ شعبان کا سورج طلوع ہوا توہم نے اپنے شہنشاہ بیٹے جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات والسلام سے اجازت چاہی تو انہوں نے فرمایا آپ پھر جلدی تشریف لائیے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار