

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی دنیا پہ آمد ہوئی تو جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات والسلام نے اپنے خواص کے پاس فوراََ گرامی نامے تحریر فرمائے اور انہیں نوید سعید سے نوازا جیسا کہ ہم کتب غیبت میں کئی نام دیکھتے ہیں جیسا کہ جناب حسین بن حسن علوی کو پیغام مبارک بھیجا گیا اور وہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار