

Loading content...
اس نے کہا بھائی بات یہ ہے کہ اس تاریخ کواس وقت اگر کوئی پیدا ہو تو وہ یقینا اس دنیا کیلئے ایک منفرد تحفہ ہوگا کیونکہ اس وقت میں پیدا ہونے ولا بچہ یا تو کوئی نبی ہوگا یا کسی نبی کا وصی و وارث ہوگا دوسرا یہ کہ اس وقت میں پیدا ہونے والا بچہ پوری روئے زمین کا شرق سے غرب تک کا مالک ہوگا تیسری بات یہ ہے کہ اس تاریخ اور وقت میں پیدا ہونے والا بچہ کوہ و بیابان دریا اور پہاڑوں باغوں اور ویرانوں کا بلکہ اس دنیا اور اس دنیا کے سارے لوگوں پر حاکم اور بادشاہی کرے گا اور اس کا حکم ارض و سما تک جاری و نافذ ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار