

Loading content...
اس نجومی نے کاغذ نکالا اور اس پر زائچہ ترتیب دیا اس کے گھروں میں ستاروں کو قائم کیا بارہ گھروں کے نظرات دیکھے اور اس کے احکام لکھنے کا ارادہ کیا تو لکھتے لکھتے رک گیا اور وہ حیرت سے جناب احمد بن اسحاق کے چہرے کی طرف دیکھنے لگا اور کہا تم کہتے ہو اس تاریخ کو آپ کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا ہے جبکہ اس وقت تو کوئی بچہ بھی دنیا میں پیدا نہیں ہو سکتا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار