

Loading content...
جب شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا دنیا پہ نزول اجلال ہوا تو جناب ابومحمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام نے ہمارے چچا جناب احمد بن اسحاق کے پاس گرامی نامہ تحریر فرمایا اور ان کے پاس یہ خوش خبری بھی تحریر فرمائی کہ ہماری دستار کے وارث حقیقی کی اس دنیا میں آمد ہوئی ہے اس خبر کے ساتھ یہ حکم بھی فرمایا گیا تھا کہ تم ان کے عقیقے کے دنبے بھی خرید کر مومنین میں تقسیم کرو ، اور اسی گرامی نامے میں تاریخ اور وقت بھی تحریر فرمایا گیا تھا کہ اس وقت ان کا ظہور ہوا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار