

Loading content...
جناب احمد بن اسحاق بن سعد ]مصقلہ[ قمی الاشعری جو شہنشاہ ٔ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بعد میںقم کے عامل بھی رہے تھے اور شہنشاہ معظم جناب ابو محمدؐ العسکری صلوات اللہ علیہکے خواص میں سے تھے ان کے بھتیجے جناب ابو جعفر سے روایت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار