

Loading content...
255ہجری 15شعبان المعظم بروز جمعہ بمطابق 29جولائی 869عیسوی بوقت صبح 4بجکر 3منٹ پر آمد ہوئی ہو تو ان کا زائچہ کس طرح بنے گا ؟ تو یہ زائچہ میرے کمپیوٹر نے نکال دیا جو قارئین کے سامنے ہے میں اگرچہ کچھ نہ کچھ اس علم سے واقف ہوں مگر یہاں میں کوئی نتائج نہ دے سکوں گا کیونکہ یہ مقام ِادب ہے ہاں کوئی ماہر ِ علم ِنجوم اس زائچے سے نتائج برآمد کرسکے تو خوشی ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار