

Loading content...
اسی روایت کو بحارالانوار جلد 13 ،کتاب النجوم اور کتاب الاصفیا میں بھی لکھا گیا ہے وہ فرماتے ہیں کہ آپ کا ظہور اجلال قران اصغر در قوس میں ہوا اور قران ا کبر قوس کا چوتھا حصے پر ہوتا ہے اور جب آپ کا ظہور اجلال ہوا تو سرطان کا پچسواں 25 درجہ طالع تھا اور یہ زائچہ افق سامرہ کا ہے اور اس حوالے سے جناب عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے زائچے میں یکسا نیت پائی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار