

Loading content...
مجھے بھی علم نجوم سے قدرے دلچسپی رہی ہے اس لئے جب میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے بارے میں پڑھ رہا تھا اس دور میں کئی مقامات پر میں نے دیکھا کہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں لکھا تھا کہ ان کے اور جناب عیسیٰ علیہ السلام کے زائچہ ٔ ظہور میں ایک مماثلت ہے جیسا کہ ملک العلماشہاب الدین دولت آبادی اپنی کتاب ہدایت السعدا میں لکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار