

Loading content...
جیسے طاقت ور شاہ سوار کمزور گھوڑے کی پشت پر باگیں کھینچ کر اپنے آنے کا بتاتا ہے اسی طرح شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرس ِوقت و زمان کی باگیں کھینچ کر وقت کو روک کر بتا دیا کہ میں اور نہیں صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف ہوں ذرا سنبھل کے چلنا اب ہم تشریف لاچکے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار