

Loading content...
جب دوبارہ واپس آئے تو ہمارے امام بیٹے نے ہم سے فرمایا اب انہیں اپنی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کے پاس لے جائیں تاکہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں ان کے غم دور ہوں ان کے دل کو تسکین ملے تاکہ انہیں معلوم ان وعد اللہ حق و اکثرھم لا یعلمون کہ اللہ کا وعدہ حق ہے اور اکثر لوگ اس سے بے خبر ہیں ،ہم نے اپنے نونہال عجل اللہ فرجہ الشریف کو ہاتھوں پہ اس طرح لیا جیسا قرآن لیا جاتا ہے اور جب لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریفکو والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھا کی آغوش میں دے کر دروازے سے باہر جھانکا تو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار