

Loading content...
ہم نے اپنا لعلؐ اس کو امانت دیا ہے کہ جسے جنابِ موسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ سلام اللہ علیھا نے اپنا لعل سونپا تھا …انہوں نے فرمایا یہ صاحب معراج ذات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دستار کے وارث ہیں اس لئے اللہ جل جلالہ نے انہیں عرش پہ طلب فرمایا ہے تاکہ عرش کو ان کی قدموں کی برکت سے چار چاند لگ جائیں آپ فکر نہ کریں ابھی واپس آجائیں گے ، ابھی تھوڑی دیر نہ گزری تھی کہ ہم نے دیکھا ہمارے نونہال عجل اللہ فرجہ الشریف دوبارہ بابا پاک صلوات اللہ علیہکی آغوش میں موجود تھے گویا پھر وہی مظاہرہ ہوا کہ نوے ہزار سال کی رات بھی گذر گئی اور کنڈی بھی ہلتی رہی اور بستر بھی گرم رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار