

Loading content...
اس کے بعد ہم نے دیکھا وہ مرغان ِسفید نیچے اترے اور آ کر اپنے شہنشاہ ٔ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے قدموں سے اپنے سر اور پر مس کرنے لگے ،اس کے بعد امام علیہ الصلوات والسلا م نے ان میں سے ایک طائر ِلاہوتی کو اپنے قریب بلایا اور کوئی اشارہ فرمایا اس کے بعد ہم نے دیکھا ہمارے نونہال عجل اللہ فرجہ الشریف اور ہمارے مابین ایک پردہ آ گیا ہم نے اپنے لخت جگرؐ سے دریافت فرمایا ہمارے نونہال عجل اللہ فرجہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار