

Loading content...
انہوں نے فرمایا یہ عام پرندے نہیں ہیں بلکہ ان میں کئی گروہ ملکوت ہیں جن میں ملکوت مردفین و مسومین و ناصرین ہیں کچھ ملکوت وہ ہیں کہ جو بدر میں ان کی جد اطہر کی نصرت کیلئے حاضر ہوئے تھے کئی ملکوت وہ ہیںجو کربلا میں شہنشاہ امام مظلوم صلوات اللہ علیہ کی نصرت کوحاضر ہوئے تھے مگر انہیں نصرت کی اجازت نہ ملی اور ان کے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کے انتظار میں کربلا معلی میں رہ رہے تھے آج جب انہیں ان کی آمد کی اطلاع ملی ہے تو اپنے شہنشاہ زمانہ اور منتقم آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کو حاضر ہوئے ہیں اور ان کی قیادت اس در اطہر کے قدیم خادم جناب جبریل فرمارہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار