

Loading content...
جن لوگوں کو اس روئے زمین پر کمزور کردیا گیاتھا ان پر احسان فرمایا اور انہیں اس دھرتی پر امام قرار دیا پھر انہیں اس زمین کا وارث بنایا اور انہیں اس روئے زمین پر سکون سکونت بخشی ،پھر صحف انبیاء ما سلف سنائے پھر تورات و انجیل و زبور کے ساتھ جملہ صحف اوصیا تلاوت فرمائے جس وقت آپ اپنے بابا پاک صلوات اللہ علیہکے ہاتھوں پر مصروف تلاوت تھے ہم نے دیکھا آسمان سے سفید رنگ کے پرندوں کی ڈاریں اتر رہی ہیں انہیں کعبہ ٔ ایمان سمجھ کران کے سر اطہر پر محو ِطواف ہیں ،ہم نے اپنے شہنشاہ بیٹے سے دریافت فرمایا بیٹا یہ پرندے کیسے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار