

Loading content...
جب اپنے بابا پاک پر صلوات پڑھ چکے تو آپ خاموش ہوگئے اس وقت جناب ابو محمدؐ العسکریصلوات اللہ علیہ نے فرمایا بیٹا اب تم خاموش ہو گئے توفقرہ مجھے مکمل کرنے دو ؛ فرمایا اے پورے خاندان پاک کی امیدوں کے مرکز بیٹے تمہارے جملہ آبا و اجداد طاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعین کی طرف سے آپ پر بھی لاکھوں درود و سلام ہوں (R_35)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار