

Loading content...
تکلم یا حجة اللہ اے حجت اللہ کلام فرمائیں اے ولی اللہ کلام فرمائیں ؛ ولی کلام فرمائیں ؛ اے انبیا علیھم السلامکے مالک و وارث کلام فرمائیں ؛ اے خاتم الاوصیائے اطہار کلام فرمائیں ؛ اے خلیفة الاتقیا کلام فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار