

Loading content...
آپ نے اپنے لخت جگر کو اپنی بائیں ہتھیلی پہ بٹھایا اور داہنے ہاتھ کی پشت کا سہارا دیا اور آپ اپنے بابا پاک صلوات اللہ علیہکے ہاتھوں کو عرش الٰہی سمجھ کر جلوہ آرا ہوگئے اس کے بعد امامعلیہ الصلوات و السلام نے اپنی زبان مبارک ان کے دہن مبارک میں دی تو چشمہ ٔ سلسبیل لعاب کوثر نثار پر فدا ہونے لگا اس کے بعد آپ نے انہیں دونوں ہاتھوں پہ اس طرح بٹھایا کہ آپکا رخ انور ان کی رخ انور کے محاذ پر تھا اس کے بعد آپ نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار