

Loading content...
بات یہ ہے کہ انوار الٰہی جب دنیا میں تشریف لاتے ہیں تو ہمیشہ با لباس تشریف لاتے ہیں جناب آدم علیہ السلام کی جتنی اولاد ہے اس کے لئے لازم ہے کہ وہ اس دنیا میں برہنہ آئے کیونکہ جناب آدم علیہ السلامکو اس دنیا میں بھیجا گیا تھا تو انہیں بے لباس کردیا گیا تھا اور انہوں نے جنت کے درختوں کے پتے اوڑھے تھے ان کی یاد کو تازہ رکھنے کیلئے خالق نے ان کی اولاد کو اس دنیامیں ہمیشہ بے لباس بھیجا ہے اور پاک خاندانصلوات اللہ علیھم اجمعین کے جملہ افراد اس دنیا میں جب تشریف لاتے ہیں تو وہ ہمیشہ لباس میں ہوتے ہیں تاکہ معلوم ہوجائے کہ یہ اولاد آدم کے روپ میں تو آئے ہیں مگر اولاد آدم اور ہے ان کی نوع اور ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار