

Loading content...
یہاں ایک بات کی طرف توجہ دلانا ضروری سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف جس حال میں اس دنیا میں تشریف لائے تھے انہیں ان کی جدہ ٔ طاہرہ صلوات اللہ علیھا اسی حال میں اٹھا کر اپنے شہنشاہ بیٹے کے پا س لائیں اور یہاں الفاظ یہ ہیں کہ انہوں نے ان کے کاندھے سے کپڑا ہٹایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار