

Loading content...
ھلمی الی یا بنی یا عمة صلوات اللہ علیک…پاک پھوپھی جان آپ میرے لخت جگر کو یہاں لائیں ہم ان کے لئے بے قرار ہیں ،ہم وہاں سے اپنے لعل کو آغوش میں لے کر روانہ ہوئے جب ہم انہیں لے کر برآمد ہوئے اور دوسرے کمرے میں پہنچے تو جونہی جناب ابومحمد صلوات اللہ علیہکی اپنے لخت جگرؐپہ نگاہ پڑی تو فوراً لخت جگرؐ کی تعظیم کو سرو قد کھڑے ہو گئے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار