

Loading content...
ہم نے انہیں اتنا پیار کیا کہ ان کے رخ انور کے بوسے لئے سر اطہر کے بوسے لئے ان کے کاندھوں کے بوسے لئے جب ہم نے ان کے داہنے کاندھے کا بوسہ لیا تو دیکھا کاندھے پہ کوئی چیز چمک رہی تھی ہم نے فوراً کاندھے سے کپڑا ہٹایا تو دیکھا اس پہ لکھا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار