

Loading content...
دوستو یہاںمیںایک قلندرانہ بات کرتا ہوں دیکھئے کوئی فتویٰ نہ لگا دینا کیونکہ آجکل سب سے سستا مال فتویٰ ہے چلو کوئی بات نہیں جو مناسب سمجھیں فتویٰ بھی دے دیں تو فقیر کو پرواہ نہیںبات امکان و احتمال کی ہے اس پہ فتویٰ ہوتا ہی نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار