

Loading content...
اس کے بعد ہم نے اپنی پاک بہوصلوات اللہ علیھاسے دریافت کیا بیٹی یہ بات ہوئی کہ آپ اچانک ہم سے غائب ہو گئیں اور ہم آپ کو نہ پاکر یہاں سے ادھر چلے گئے تھے اور آسمان سے نور الٰہی کے نزول کا مشاہدہ نہ کر سکے آپ ہی ایک راز دار اسرار ہیں آپ آگاہ فرمائیں کہ نور ِذوالجلال کا نزول کیسے ہوا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار