

Loading content...
اس پریشانی میں ہم جناب ابو محمدؐ العسکری صلوات اللہ علیہکے کمرے کی طرف دوڑے جب ہم ان کے کمرے میں پہنچے تو دیکھا ان کا رخ دروازے کی طرف ہے اورہمارے حال پر مسکرا رہے ہیں ہمیں یہ بات اور بھی عجیب لگی ہم نے فرمایا بیٹا ادھر ہماری پاک بہو ہم سے غائب ہو گئی ہیں اور ہم آپ کو اطلاع دینے تشریف لائے ہیں تو آپ مسکرا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار