

Loading content...
فرمایا ابھی جناب ابو محمدؐالعسکری صلوات اللہ علیہکا سلسلہ ٔ کلام ختم نہ ہوا تھا کہ ایک نئی بات ہوگئی ،ہم ابھی ان کی بات سن ہی رہے تھے ہماری سیدہ و سردار صلوات اللہ علیھا ہم سے غائب ہو گئیں گویا ان کے اور ہمارے مابین ایک حجاب حائل ہو گیا اور وہ ہمیں نظر نہیں آ رہی تھی یہ دیکھ کر ہم بہت پریشان ہوگئے کہ یہ کیا ہوگیاہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار