

Loading content...
شہنشاہ معظم کی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا روایت فرماتی ہیںکہ جس وقت ہم حیرت میں ڈوبے ہوئے تھے کہ یہ آواز کہاں سے آرہی اور یہ کیسا راز ہے یا یہ کیسا پراسرار معاملہ ہے ہم ابھی اسے سمجھنے میں مصروف تھے کہ جناب ابو محمدؐالعسکری صلوات اللہ علیہنے اپنے کمرے سے آوازدی پھوپھی جان صلوات اللہ علیک آپ متحیر نہ ہوں یہ امر الٰہی ہے اس میں تعجب نہ کریں مظہر العجائب صلوات اللہ علیہکی دستار کے وارث عجل اللہ فرجہ الشریف بھی مظہر العجائب بن کر نازل ہورہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار