

Loading content...
وقت جناب خلیخا نے گواہی دی تھی انہیں پیدا ہوئے کئی دن ہوچکے تھے یہ نہیں تھا کہ وہ شکم مادر ہی سے نکلتے ہی بولنے لگے تھے دوسری طرف پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کے بارے میں ہے وہ تو اپنے ظاہری ظہور اجلال سے قبل ہی داہنے زانو کی طرف سے کلام فرماتے تھے جو کسی آدم زادے کیلئے ناممکن ہے ( مسئلۂ نوع کیلئے میری کتاب امتیاز العالین کی طرف رجوع کریں )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار