

Loading content...
اللہ نے تو اس کا فیصلہ ہی فرمادیا ہے کہ جو جاہل ہوکر دنیا میں آئے وہ بشر ہے اور جو عالم و علیم ہو کر اس دنیا میں ظہو ر فرمائے وہ بشر نہیں ہو سکتاتو پھریہ بحث کیوںہے کہ یہ پاک خاندان کے افراد علیھم الصلوات والسلام نعوذ باللہ بشر ہیں،ہم ایک ایک روایت کا کیا حوالہ دیں سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام کے واقعات سے کتب مآخذ چھلک رہے ہیں یا پھر ان روایات سے انکار کرکے ابدی جہنم مول لے لیں یا پھر یہ مانیں کہ یہ پاک خاندان نوع ابنائے آدم سے جدا نوع کے حامل ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار