

Loading content...
یہاں یہ مسلمہ دیا گیا ہے کہ جو بھی اولاد آدم میں سے ہوگا وہ شکم مادر سے جاہل پیدا ہوگا اور اسے کسی چیز کا علم نہ ہوگا مگر یہاں جملہ آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام کے بارے میں ہے کہ وہ اپنے ظہور سے قبل بھی اپنے امھات مطاہراتصلوات اللہ علیھنسے کلام بھی فرماتے قرآن بھی تلاوت فرماتے تھے اور ناطق بالحکمت ہوتے تھے اور ہر چیز کو جاننے والے ہوتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار