

Loading content...
یہاں ایک بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں کیونکہ اس دور میں عقائد کی مشعلیں شیطانی طوفانوں کی زد میں آچکی ہیں اور عام لوگوں میں بھی مسئلہ ٔ نوع کو موضوع گفتگو بنا دیا گیا ہے اور اس پر ہر عالم و جاہل اپنے آرا پیش کر رہا ہے اور مارنے مرنے پر تلا ہوا ہے اس لئے ان سے مودبانہ گذارش کروں گا کہ اللہ نے سورہ ٔ نحل میں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار