

Loading content...
اس وقت ساتھ والے کمرے سے جناب ابو محمدؐالعسکری صلوات اللہ علیہ نے فرمایا پھوپھی جان صلوات اللہ علیک آپ امر الٰہی میں تعجب نہ کریں کیونکہ اللہ ابتدا ہی سے ہم سے بالحکمة کلام کرواتا ہے،اس میں ایک ذات کیلئے نہیں فرمایا جارہا بلکہ جمع کا صیغہ استعمال فرمایا ہے کہ ہم سب ما ینطق عن الھویٰ ان ھو الا وحی یوحیٰ کے مصداق ہوتے ہیں اس میں تعجب کی کوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار