

Loading content...
اللہ کے منتَظَر کے منتَظِرنے ساتھ والے کمرے سے آواز دی پھوپھی جان امر اللہ میں شک نہ کریں یہ اللہ کی تقدیر نہیں جو بدل جائے گی یہ ہمارا وعدہ ہے جو کبھی بھی نہیں بدل سکتا اس کے بعد فرمایا آپ اپنی پاک بہو صلوات اللہ علیھا پر سورۂ قدر کی تلاوت کریں کیونکہ جس نے آنا ہے اس نے پیدا تھوڑی ہونا ہے اس نے تو آسمان سے نازل ہونا ہے آپ پیدا ہونے کے آثار تلاش کر رہی ہیں آسمان سے نازل ہونے کے آثار تلاش کیجئے بی بی فرماتی ہیں جب ہم نے یہ سنا تو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار