

Loading content...
جب انہیں اس بے نیازی سے مصروف نماز دیکھا تو ایک مرتبہ پھر ہمارے دل میں شک پیدا ہوا کہ شاید اس مسئلے میں بدا واقع ہوگیا کیونکہ جن کی آغوش عاطفت کو اللہ کے نور ازل نے زینت دینا ہے وہ تو اس طرح مصروف ِنماز ہیں کہ انہیں کسی چیز کا خیال ہی نہیں ہے ،وہ فرماتی ہیںجونہی اللہ کے وعدے کے بارے میں ہمارے دل میں تھوڑا سا اضطراب پیدا ہوا تو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار