

Loading content...
ساتھ والے کمرے میں جناب ابو محمدؐالعسکری صلوات اللہ علیہتشریف فرماتھے جونہی ہمیں یہ خیال آیا کہ کہ کہیں اس معاملے میں بدا تو واقع نہیں ہوا اسی وقت انہوں نے اپنے کمرے سے فرمایا پھوپھی جان آپ پر لاکھوں درود و سلام ہوں بے صبری نہ کریں نور الٰہی کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار