

Loading content...
یہ حقیقت میں آئمۂ اطہار علیھم الصلوات والسلام کا مقام ِعصمت ہے کہ جس پر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علاوہ کوئی نبی بھی فائز نہیں ہے ہاں گھر کے وہ افراد جو عصمت کبریٰ کے مالک ہیں ان کی نیند اور بیداری ایک جیسی ہوتی ہے ان کی آنکھیں سوتی ہیں دل بیدار ہوتا ہے کیونکہ یہ ناظم کائنات ہوتے ہیں اور اگر ناظم سوجائے تو انتظام ہی درست نہ رہے اور دنیا فنا ہوجائے یہ جب بھی وضو فرماتے ہیں تو تجدید وضو ہی ہوتی ہے ان کا وضو ہمیشہ کا ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار