

Loading content...
و ان فرغت من صلوا ة العشا ء افطرت، بعد از نماز عشا ہم نے افطار کیا اور اسی کمرے میں سو گئے ،یہ بھی پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کا دستور تھا کہ روزہ ہمیشہ تاخیر سے افطار فرماتے تھے اور تاخیر سے افطار کرنے کو جو مکروہ جانتے ہیں ان کا خیال باطل ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار