

Loading content...
ہم نے پیشانی چوم کرفرمایا بیٹی مبارک ہو آنے والے نے زمانے کے دستور کے ماتحت تو آنا ہی نہیں وہ تو صاحب الزمان ہے زمانے کے جملہ اصول و قوانین توڑ کر نہ آئے تو صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کون کہے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار